لیکھنی کہانی -22-Sep-2023
🪻🌹🥀🌾🪻🌹🥀🌾🪻🌹🥀🌾🪻🌹🥀🌾
بزم اردو شاعری گروپ
)
یاد آتا ہے کیوں اُس سے گلہ ہوتا ہے وہ جو اِک شخص ہمیں بھول چُکا ہوتا ہے
ہم تیرے لطف سے نادم ہیں کہ اکثر اوقات دِ ل کسی اور کی باتوں سے دُکھا ہوتا ہے
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
🌼🌺🌸🪷🌼🌺🌸🪷🌼🌺🌸🪷🌼🌺🌸🪷